تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 جون 2014
وقت اشاعت: 5:57

بچوں کیلئے تیار کردہ 100فٹ لمبی سلائیڈ ۔۔۔۔

برلن.....این جی ٹی....جرمنی میں تفریح کے شوقین بچوں کیلئے ایک ایسی ٹاور نما سلائیڈ تیار کی گئی ہے جو 100 فٹ لمبی ہے۔اس لمبی ترین سلائیڈ کے سرے تک اس کی سیڑھیاں چڑھ کر پہنچاجاتا ہے اور اس کے بعد اس کی سلائیڈ سے منٹوں میں زمین تک پھسلتے ہوئے پہنچ جاتے ہیں۔اس منفرد اور دلچسپ سلائیڈ کا افتتاح بھی ہو چکا ہے جہاں بچے سیڑھیاں چڑھتے اور سلائیڈنگ کر تے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.