تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جولائی 2014
وقت اشاعت: 10:57

اپنی مالکن کے ساتھ بالی ووڈ گانے پر بیلے ڈانس کرتا ماہر کتا

لندن...... بیلے ڈانس کر نا ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن بر طانیہ میںایک ایسا ڈانسر کتا بھی مو جود ہے جو اپنی مالکن کے ساتھ مل کر بیلے ڈانس کر تا ہے۔مالکن اور کتے نے مل کر بالی ووڈ کے گانے پر ایسا ڈانس کیا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔اس کتے نے اپنی مالکن کا بھر پور ساتھ دیتے ہو ئے اس کے اشاروں کو سمجھتے ہوئے بیلے ڈانس کیا جسے انٹر نیٹ پر چند دنوں میں ہزاروں افراد دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.