تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 جولائی 2014
وقت اشاعت: 13:33

ٹیٹرس گیم کھیلنے کے شوقین افراد کیلئے تیار کردہ منفردٹی شر ٹ

نیو یارک......دنیا بھر میں ٹیٹرس دیڈیو گیم کے دیوانے کم نہیں ، ایسے ہی افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ اب ایک ایسی منفر د ٹی شرٹ تیار کر لی گئی ہے جسے پہن کر آپ گیم کھیل کر لطف و اندوز ہو سکتے ہیں ۔ ا س ٹی شرٹ میں بیٹری سے چارج حاصل کر کے چلنے والے ایسے سنسرزاور الیکٹرا نک نظام نصب کیا گیا ہے جو گیم کھیلنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔شرٹ پہننے کے بعد بس ایک بٹن دبانے پر آ پ اپنے فارغ اوقات میں آئینے کے سامنے جا کر اس پر بنی لچک دار اسکرین پر ٹیٹرس گیم کھیل کر خوب انجوائے کر سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.