تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جولائی 2014
وقت اشاعت: 13:43

ناکارہ اشیاء سے بنایا گیا دلفریب تھری ڈی آرٹ

بیجنگ......ایک چینی آرٹسٹ نے کسی جدید ٹیکنالوجی یا پر نٹر کی سہولت کے بغیر نا کارہ اشیاء کی بدولت دلفریب تھری ڈی آرٹ تیار کر دیا ہے۔ایک ہال کے فرش پر آرٹسٹ نے نا کارہ اشیاء کو فرش پر کچھ اس ترتیب سے بکھیرا ہے کہ جو بظاہرکچرے کا ڈھیر نظر آرہا ہے لیکن جب اس کو اس کے قریب نصب خصوصی شفاف لینس کی مدد سے دیکھا جاتا ہے تو یہ پل بھر میں ایک معمر شخص کاتھری ڈی پورٹریٹ بن کر نمایا ں ہو جاتا ہے۔ہے نہ کمال کا تھر ی ڈی آرٹ جو پل بھر میں کبھی کچرے کا ڈھیر تو کبھی پو رٹریٹ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.