تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جولائی 2014
وقت اشاعت: 13:54

نیویارک: ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول،دریائے ہڈسن رنگوں سے سج گیا

نیو یارک......امریکی ریاست نیویارک کے شہر پف کیپسی میں23سالانہ ڈچز کائونٹی چیمبر آف کامرس ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔پف کیپسی میں دریائے ہڈسن کے کنارے ہونے والے اس تین روزہ ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول میںکم وبیش75رنگ برنگے غبارے آسمان پر دلکش نظارے بکھیرتے نظر آئے۔ اس بلون فیسٹیول میں جہاں درجنوں خوبصورت اور دلکش ڈیزائن کے غباروں نے آسمان کو سجادیاوہیں اس حسین نظارے کو یکھنے ہزاروں افراد نے یہاںکا رُخ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.