9 جولائی 2014
وقت اشاعت: 11:44
مشی گن میں مٹّی میں کھیلنے کا سالانہ26ویں میلے کا انعقاد
ویسٹ لینڈ،مشی گن......عام طور والدین بچوں کو مٹی اور کیچڑ میں کھیلنے سے رو کتے ہیں لیکن امریکہ میں بچوں کے لیے کیچڑ میں کھیلنے کا سالا نہ میلہ منعقد کیا جا تا ہے۔حال ہی میں امریکی ریاست مشنی گن کے شہر ویسٹ لینڈ میں سیکڑو ں بچوں نے کیچڑ میں کھیلنے کے اس 26ویں سالانہ میلے میں حصہ لیا۔بچوں نے دلدلی مٹی اور کیچڑسے بھری 75فٹ چوڑی اور150فٹ لمبی جھیل میںکھیل کو د کر اس مو قع سے خوب فائدہ اٹھایا اور والدین نے بھی بچوں کو ڈا نٹے بغیر انہیں تفریح کر نے کا پورا موقع فراہم کیا