تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 جولائی 2014
وقت اشاعت: 21:55

ٹیبل ٹینس اور فٹ بال ایک ساتھ کھیلنے والا نیا کھیل

نیویارک.....این جی ٹی.....ٹیبل ٹینس اور فٹ بال دو الگ کھیل ہیں لیکن کیا ان دونوں کھیلوں کو ساتھ کھیلا جاسکتا ہے تو جواب ہے با لکل ۔امریکا میں ایک نیا کھیل نہایت تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جس میں ٹیبل ٹینس اور فٹ بال کو ایک ہی ساتھ ایک ہی جگہ کھیلاجاتاہے۔Teqball نامی اس منفرد کھیل میںدو کھلاڑی ٹیبل کے آمنے سامنے کھڑے ہو کر فٹ بال کو اپنے سر،پائوں اور ہاتھوں سے کک مار کر ٹیبل پر کھیلتے ہیں۔فٹ بال اور ٹیبل ٹینس کے حسین امتزاج سے بنایا گیا یہ کھیل امریکا کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی پسندکیا اور کھیلا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.