تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:25

نو جوانوں کا ہاتھ میں پکڑی گن سے آتش بازی کا مظاہرہ

نیویارک...... این جی ٹی...... عام طور پر زمین میں آتش گیر مواد رکھ کر اسے آگ لگائی جاتی ہے جو پھٹ کر نا صرف فضائی بلندی میں جاتا ہے بلکہ آتش بازی کا مظاہرہ بھی ہو تا ہے لیکن ان امریکی نو جوانوں نے ایک ایسی گن بنائی ہے جسے ہاتھ میں پکڑ کر آتش بازی کا مظاہر ہ کیا جاتا ہے۔گو لیوں کے بجائے آتش گیر مواد سے اس گن کو بھر کر اس کے سرے پر آگ لگائی اور پھر ہاتھ میں پکڑ کر ہی بھڑکتے شعلوں کے ایسے فائر کیے کہ رات کے اندھیرے میں دلکش آتش بازی کامنظربن گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.