تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:35

دبنگ زرافے نے شیروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیا

نیروبی...... این جی ٹی...... کہتے ہیں کہ والدین کا نعم البدل اس دنیا میں کوئی نہیں اور یہ مثال صرف انسانوں ہی نہیں بلکہ جانوروں پر بھی لاگوہوتی ہے کیونکہ وہ بھی جذبات سے عاری نہیں ہوتے۔عملی نمونہ کینیا کے سفاری پارک میں پیش آنے والے اس واقعے میں دیکھا جا سکتا ہے جب زرافے نے اپنے بچے کو شیروں کے غول سے بچا لیا۔ عین وقت پر قریب تھا کہ شیر اپنے شکار پر جھپٹتا،زرافے نے ہمت دکھائی اور شیروں کو ایسی آنکھیں دکھائی کہ بے چارے دم دبا کر بھاگ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.