تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:12

ریت میں کھیلنا اور اسے کھانا گندی عادت ہے لیکن ۔۔۔۔

نیویارک....این جی ٹی.....ہر بچے کو بچپن میں مٹی اور ریت میں کھیلنے اور کھانے سے منع کیا جاتا ہے لیکن لگتا ہے اس 19سالہ امریکی لڑکی کو اس کی امی نے یہ ضروری ہدایات نہیں دی جس کے باعث یہ ریت ایسے کھاتی ہے کہ جیسے چاکلیٹ۔اس لڑکی کا بچپن ختم ہو ئے بھی کافی سال بیت گئے ہیں لیکن اب بھی یہ پارک،پلے گرائونڈ اور ساحل سے اپنے لئے چن چن کر ریت لاتی اور اسے چپس اور چاکلیٹ کے ساتھ چٹنی کی طرح لگا لگا کر کھاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.