تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 جولائی 2014
وقت اشاعت: 18:12

شکاگو میں لڑی گئی جنگ ، ٹما ٹروں سے

شکاگو ......این جی ٹی......امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو میں بل رننگ فیسٹیول کے بعد ایک دلچسپ جنگ لڑی گئی جس میں ہتھیا روں کی جگہ ٹما ٹروں کا استعما ل کیا گیا۔ٹماٹو رائل نامی ٹماٹروں سے لڑ ی جا نے والی اس فائٹ میںہزاروں خراب ٹما ٹروں کا استعما ل کیا گیا جس میں شامل کم وبیش ایک ہزار سے زائد افراد نے ایک دوسرے کو ٹما ٹر ما ر ما ر کر سر خ رنگ میں رنگ دیا ۔واضح رہے کہ شکاگومیں ہونے والی اس فائٹ کا نعقاداسپین میں ہو نے والے روایتی میلے LaTomatina سے متا ثر ہو کر کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.