تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 جولائی 2014
وقت اشاعت: 11:24

چاولوں کے کھیت میں تیار کیا گیا مائونٹ فیوجی کا دیوہیکل پورٹریٹ

ٹوکیو.....این جی ٹی .....جاپان کے ایک قصبے میں کسانوں نے چاول کے پودوں کی مدد سے کھیت میں عالمی شہرت کی حامل مائونٹ فیوجی کا دیوہیکل پورٹریٹ تخلیق کرڈالا۔یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل جاپان کی مائونٹ فیوجی کا پورٹریٹ تیار کرنے کیلئے کسانوں نے مختلف رنگوں کے چاول کے پودے استعمال کیے۔جاپان کے اناکاڈیٹ قصبے میں تیار کیا گیا مائونٹ فیوجی کا یہ پورٹریٹ100بڑا اور1490میٹر چوڑا ہے جودور سے دیکھنے پر کھیت میںانتہائی دلکش و مبہوت کن نظارہ پیش کرتا نظر آرہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.