تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 جولائی 2014
وقت اشاعت: 13:34

24قیراط سونے کی تہہ چڑھے ہیڈفونز

لندن .....این جی ٹی .....بر طانیہ میں 24قیراط سونے کی تہہ چڑھے دنیا کے پہلے ہیڈفونز متعارف کر وادئیے گئے ہیں۔ عام روایتی ہیڈ سیٹ کی شکل میں تیار کیے گئے ان ہیڈ فونز کو قیمتی ترین بنانے کیلئے اس کی بیرونی با ڈی پر خالص 24قیراط سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے۔ 2ہزار 4سو 55ڈالر کی مالیت والے اس ہیڈ فون کو عام فروخت کیلئے بھی پیش کر دیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.