تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 جولائی 2014
وقت اشاعت: 12:54

جرمن میوزیم میںشاندار لائٹ شو!!

برلن .....این جی ٹی .....جرمنی کے دارلحکومت برلن میں ایک مقامی میوزیم میںڈیجیٹل لائٹ شوکا انعقاد کیا گیا ہے جس میںپیش کیے گئے آرٹ کے شاہکار دیکھ کر لوگوں کو حیران رہ گئے ۔ نا مور مصور کے پورٹریٹ اور پینٹنگ بھی شو میں رکھی گئی۔ اس شو میں شرکاء نے رنگ برنگی لائٹوں،کمپیوٹر اور پروجیکٹر کے باہمی ملاپ سے منفرد ڈیجیٹل لائٹ شو کے نمونے پیش کیے جنہوں نے پل بھر میں رنگ، ڈیزائن اور انداز بدل کر دیکھنے والوں کوحیران کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.