تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 جولائی 2014
وقت اشاعت: 16:34

تین پہیوں والی ایسی سائیکل جو گھما کر رکھ دے

شکاگو ......عام طور پر سائیکل چاہے دو پہیوں والی ہو یا تین پیڈل چلانے پر آگے ہی کی طرف چلتی ہے لیکن امریکی شہر شکاگو میں ایک ڈیزائنر نے تین پہیوں کی حامل ایسی منفرد سائیکل متعارف کر وائی ہے جو آگے بڑھے بغیر ایک ہی جگہ گول گول گھومے اور اسے چلاتے ہوئے سوار کو چکر ہی آجائیں۔اس سائیکل پر بیٹھ کر جیسے ہی اس کے پیڈل چلائے جاتے ہیں تو یہ اپنے تینوں پہیوں کو حرکت دیتے ہوئے آگے بڑھ کر چلنے کے بجائے گول گول دائرے میں گھومنا شروع کر دیتی ہے اور اتنا تیز گھومتی ہے کہ اس پر سورا بندہ چکرا کر گر ہی جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.