21 جولائی 2014
وقت اشاعت: 17:14
کر نسی نو ٹوں سے بنا ئے گئے پورٹریٹس
نیو یارک...... امریکا میں ایک آرٹسٹ ایسا بھی ہے جو پینٹنگ کلرز کے بجائے کر نسی نو ٹوں سےمشہور شخصیات کے پورٹریٹس تیار کر تا ہے۔یہ آرٹسٹ کر نسی نو ٹوں کو قینچی سے لمبائی اور چوڑائی میں کاٹتا ہے اور پھر کینوس پر گلو کی مدد سے اسطرح چسپا کر تا ہے کہ ایک دلکش پو رٹریٹ بن کر ابھر آتا ہے۔ کٹے نو ٹوں کو مطلوبہ شخصیت کے چہرے کے خدوخال کے مطابق مو ڑ کرلگایا جاتا ہے جو آپس میں جڑ کر ایک انسانی پو رٹریٹ کو تشکیل دیتے ہیں۔