22 جولائی 2014
وقت اشاعت: 16:44
ماہرامریکی آرٹسٹ نے پرانی کتابوں کو کینوس بنا لیا
نیو یارک......امریکامیں ایک ایسا با صلاحیت آرٹسٹ مو جودہے جو پرانی کتابوں کو ردی نہیں بلکہ آرٹ کا ایک نمو نہ سمجھتے ہوئے ان کو دیوہیکل کینوس بنا کر پینٹنگ کر تا ہے۔یہ آرٹسٹ سب سے پہلے کتابوں کو ان کے حجم اور سائز کے حساب سے ایک ترتیب میں رکھتا ہے اور پھر پینٹنگ کلرز کی مدد سے ان کتابوں کی دیوار پر پو رٹریٹ بنا کران کو ایک نیا رنگ اور روپ دے دیتا ہے۔