24 جولائی 2014
وقت اشاعت: 10:35
میکسیکو میں مسخروں کی پریڈ، چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں
میکسیکو سٹی.....میکسیکو میں سیکڑوں مسخروں نے پریڈمیں حصہ لیا اور سب کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں ۔میکسیکو سٹی میں سیکڑوں افراد رنگ رنگ کے کپڑے پہنے ۔ چہروں پر الگ روپ سجائے ، گانے گنگناتے ، ہنستے ہنساتے مسخروں کاپہناوے میں سڑکوں پر آگئے۔سارا سال خوش رہنےپر Guadalupe دیوی کا شکریہ ادا کیا اور اپنی مذہبی رسومات اداکیں ۔2 گھنٹے کے مارچ میں مردوخواتین ، بچے اور بڑے سب ہی شریک تھے۔