تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:15

شرارتی بی بکری کی انوکھی اور دلچسپ تفریح

نیویارک....این جی ٹی....ذرا اس بی بکری کو تو دیکھیں جو کس قدر دلجمعی سے کائوچ پر اپنا توازن برقرار رکھنے میں مگن ہے لیکن کامیابی ہے کہ ہاتھ ہی نہیں آرہی۔جی ہاں فوم سے بنے نرم نرم کائوچ کو دیکھ کر اس بکری کا جی ایسا مچلا کہ اس پر بیٹھنے کی ٹھانی اور اپنے ارادوں کو عملی جامہ پہنانے کی ٹھان لی۔کافی دیر کوششوں کے بعد بھی جب کامیابی نصیب میں نہ آئی تو مایوسی سے سر جھکالیا اور صبر کرنے میں ہی عافیت جانی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.