تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 جولائی 2014
وقت اشاعت: 14:15

اناڑی ڈرائیور نے کردیا مائونٹین کار کا براحال

نیو یارک.....دنیا میں ایسےکئی لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں کوئی کام نہ بھی آتا ہو توبھی اس میں اپنا حصہ ڈالنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے لیکن بعض اوقات انہیں اپنے اناڑی پن کا بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔اب اس مائونٹین کار کے اناڑی ڈرائیور ہی کو دیکھ لیجئے جس نے پہاڑ پر چڑھنے کی ٹھانی تو تھوڑی ہی اونچائی پر جاکر توازن کھو بیٹھا اور گاڑی قلابازیاں کھاتی ہوئی نیچے گر پڑی۔ڈرائیور کے اناڑی پن نے مائونٹین کار تو تباہ کی ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ اسے بھی بری طرح زخمی کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.