تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جولائی 2014
وقت اشاعت: 5:35

مگر مچھ سے چھیڑ چھاڑ کرتانوجوان بال بال بچ گیا

نیویارک....این جی ٹی.......اپنی جان جوکھم میں ڈال کر خطرناک جانوروں سے چھیڑ چھاڑ یقینا ایڈونچر کا حصہ نہیں بلکہ اسے پاگل پن کہا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا۔اب ان سرپھرے نوجوانوں کے گروپ کو ہی دیکھ لیجئیے جو ممکنہ خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے دریا کے کنارے موجود مگر مچھ سے شرارت میںمصروف نظر آرہے ہیں۔یہ نوجوان مگر مچھ کے قریب تر ہونے اور اس کے اوپر سے چھلانگ لگانے کی کوشش کر رہا تھا کہ مگر مچھ کے منہ کا نوالہ بننے سے بال بال بچ گیا۔جناب قسمت اچھی تھی ورنہ دانستہ طور پر کی جانیوالی غلطیوں پر ہر بار بچت ممکن نہیں ہو تی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.