تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 جولائی 2014
وقت اشاعت: 12:36

امریکا :چڑیا گھر میں افریقی ہتھنی نے پینٹ برش تھام لیا

نیویارک......امریکا کے ایک چڑیا گھر میں افریقی ہتھنی نے سونڈ میں پینٹ برش تھام لیا ۔ہتھنی بیس سال سے فن پارے بنارہی ہے۔امریکی شہر ٹولیڈو کے چڑیا گھر میں چار ٹن وزنی افریقی ہتھنی نے واٹر کلرز سے پینٹنگ کرکے مداحوں کو خوب محظوظ کیا ۔بتیس سالہ رینی بیس برس سے فن پارے بنا رہی ہے ۔فن پارے بنانے کا یہ مظاہرہ ہاتھی دانتوں کی فروخت بند کرنے کی مہم کا سلسلہ تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.