تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اگست 2014
وقت اشاعت: 11:56

امریکا میں ننھے منے بچوں کے درمیان انوکھی ریس ہوئی

نیویارک .....امریکا میں ننھے منے بچوں کے درمیان انوکھی ریس ہوئی۔ بچوں کے دلچسپ انداز دیکھ کرلوگ محظوظ ہوئے بغیرنہ رہ سکے ۔نیویارک میں ہوئے ڈائپر ڈربی کے چھٹے سالانہ مقابلے میں والدین نے اپنے ننھے منے بچوں کوٹریک پراتارا ۔لڑھکتے،پھسلتے،رینگتے اورچلنےکی کوشش کرتے بچوں نے اپنے والدین تک پہنچنے کے لیے مختلف انداز اختیارکیے اور بارہ ماہ کے لیام ہیرولڈنے اپنے جڑواں بھائی کوپیچھےچھوڑتے ہوئے یہ دلچسپ مقابلہ جیت لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.