تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 اگست 2014
وقت اشاعت: 21:7

کم جگہ گھیرنےوالا فرنیچر تیار کرلیا گیا

ایمسٹرڈیم.....این جے ٹی.....نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے ایسا انوکھا فرنیچر تیار کیا ہے جو با آسانی فولڈ ہو جائے گا۔ جی ہاں مقناطیس اور لکڑی کے استعمال کےبعد وجود میں آنے والایہ فرنیچر نہ صرف دیکھنے میں دیدہ زیب ہے بلکہ استعمال کرنے میں بھی آسان اور با سہولت ہے،اسے با آسانی فولڈ کرکے کہیں بھی لے جایا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.