تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اگست 2014
وقت اشاعت: 22:12

800 فٹ کی اونچائی سے بیس جمپنگ کا شان دار مظاہرہ

پاناما......بیس جمپنگ کسی کمزوردل انسان کے بس کی بات نہیں اوراگروہ آٹھ سو فٹ اونچائی سے کی جائے تو ہے نا حیرت کی بات۔ پاناما میں خطروں کے کھلاڑیوں نے یہ مظاہرہ پیش کیا صرف سات سیکنڈز میں، 800فٹ کی بلندی سے مہارت کا یہ شاندار مظاہرہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور کھلاڑیوں کو خوب داد دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.