تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اگست 2014
وقت اشاعت: 14:10

سگریٹ کے کش لگاتی دھواں اڑاتی مچھلی نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

نیو یارک......سگریٹ نوشی کے مضر اثرات سے تو سبھی آگاہ ہیں لیکن اب اس میدان میں ایک مچھلی نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔جی ہاںآج کل انٹرنیٹ پر ایک ایسی مچھلی کے چرچے ہیں جو بالکل انسانوں کی طرح کش لگاتے ہوئے سگریٹ پیتی ہے اور دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی ہے۔واضح رہے کہ اس ویڈیو کے منظر ِ عام پر آنے کے بعد اس کے مالکوں کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جنہوں نے ایک بے زبان جانور کو اس عادت میں متبلا کر رکھا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.