12 اگست 2014
وقت اشاعت: 9:39
ریموٹ کنٹرول دیکھ کر ننھے میاں کے جوش کا عالم عروج پر
نیو یارک....این جی ٹی.....ننھے منھے معصوم بچوں کی کچھ ادائیں ایسی بھی ہوتی ہیںجو دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہیں۔اب ذرا اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جو اپنے والد کے ہاتھ میں ریموٹ کنٹرول دیکھ کر ایسے بے تاب ہورہے ہیں جیسے دنیا پا لی ہو۔ننھے میاں کی دلچسپی اور حیرت کا یہ عالم دیکھ تو کر بڑے بڑے مسکر اتے ہیں۔