19 اگست 2014
وقت اشاعت: 5:16
امریکی نوجوانوں نے پیش کیا یوگا کا شاندار مظاہرہ
نیو یارک....این جی ٹی....یوگا تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ملئے ذرا ان نوجوانوں سے جو یہ کام اس ڈھنگ سے کرتے ہیںکہ لوگ دنگ رہ جاتےہیں۔جی ہاں امریکی ریاست کیلفورنیا سے تعلق رکھنے والے یہ دونوں نوجوان انتہائی کمال مہارت سے یوگا کا شاندار اور حیرت انگیز مظاہرہ پیش کرتے ہیں جسے دیکھ کر لوگ داد دیتے رہ جاتے ہیں۔