19 اگست 2014
وقت اشاعت: 7:26
سینٹ پیٹرزبرگ :خوفناک بلائوں کا روپ دھارے لوگ سڑکوں پر آگئے
نیویارک....این جی ٹی.......خون آشا م بلا ئو ں اور چڑیلو ں سے ملنے کا شو ق شا ید حقیقت میں لو گو ں کو نہ ہو لیکن ان جیسا رو پ دھا رنے کا شوق بہت سے افر اد کو ہوتا ہے۔روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں چھٹی سالانہ زومبی واک کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے سینکڑوںافراد خو ن آشا م بلا ئوں کا رو پ دھا ر ے خوفناک فلموں کے کر داروں کی طرح شہر کی سڑکوں پر نکل پڑے۔اس سالانہ ریلی میںسینکڑوں افراد نے حصّہ لیاجواپنے ملبوسات اورحلیوںسے بھوتوں ،چڑ یلو ںاورخون آشام بلائوں کی ما نند ہی لگ رہے تھے ۔