تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اگست 2014
وقت اشاعت: 7:27

کیلا کھانے کا شوقین خرگوش

نیو یارک.... این جی ٹی.....یوں تو مکئی کا کیلا بچوںبڑوں سب کو ہی پسند ہوتا ہے لیکن انسانوں کیساتھ ساتھ اب جانور بھی اسے شوق سے کھانے لگے ہیں ،یقین نہیں آتا تو اس خرگوش کو ہی دیکھ لیجئے۔ویڈیو میں نظر آنے والاسِمبا نامی یہ خرگوش کیلا کھانے کا کا اس قدر شوقین ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ہی دیکھتے پورے کا پورا چٹ کر جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.