تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:16

مکڑی بھی خبریں سننے اسٹوڈیو پہنچ گئی۔۔۔

لندن......این جی ٹی.....خبریں دینے والے کچھ عجیب و غریب اتفاقات کے باعث اکثر خود خبر بن جاتے ہیں جسکی تاہ ترین مثال گذشتہ دنوں برطانوی نیوز چینل پر دیکھنے کو ملی۔تفصیلات کے مطابق نیوز اینکر گراہم اسٹیورٹ انتہائی دلجمعی اور پوری توجہ کیساتھ مارننگ بلیٹن پیش کررہے تھے جب انکے عقب پر کیڑے کو پکڑتی بڑے سائز کی مکڑی نے تمام ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔اس تمام صورتحال سے جہاں نیوز اینکر ایک جانب بلکہ انجان نظر آیا وہیں ٹی وی اسکرین پر اس منظر کو دیکھنے والے ناظرین نے دیکھتے ہی دیکھتے چند لمحوں میں سماجی نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر سینکڑوں ٹوئیٹ کرڈالے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.