تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اگست 2014
وقت اشاعت: 4:53

شیر خوار بچے کو ماں کی طرح سلانے والی بلی

نیویارک.......این جی ٹی.......ننھے منے شیر خوار بچوں کو سْلانا والدین کیلئے ایک مشکل ترین کام ہوتا ہے لیکن اگر گھر میں ایک عقلمند بلی موجود ہو پھر پریشان ہونے کی ضروررت نہیں ہے۔یقین نہ آئے تو روس سے تعلق رکھنے والی اس سلیقہ شعار بی مانوکو ہی دیکھ لیجئے جسے اس کے مالک نے ننھے میاں کو سْلانے کی ڈیوٹی پر مامور کر رکھا ہے۔بی مانو بھی ننھے میاں کو سْلانے کیلئے کبھی اپنے ننھے ننھے پائوں سے سہلاتی ہے تو کہیں ننھے میاں کے اوپر بیٹھ کر مساج شروع کردیتی ہے جس سے ننھے میاں نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.