تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اگست 2014
وقت اشاعت: 16:26

آسما ن کے بجائے اب زمین پر بھی اسکائی ڈائیونگ کے مزے

ٹیکساس.......دنیا بھر میں ایڈونچر کے شوقین افراد آسما ن کی بلندی پر اسکائی ڈائیونگ کر تے نظر آتے ہی ہیں لیکن امریکی ریاست ٹیکساس میں نو جوانوں نے اسکائی ڈائیونگ سینٹر میں شیشے کی سرنگ کے اندر اسکائی ڈائیونگ کا انوکھامظا ہر ہ پیش کیا۔اس شیشے کی سرنگ میں ہوا بھری گئی تھی جس کے اندر نو جوانوں نے سپر ہیرو کی طرح منفرد اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ان نوجوانو ں نے اپنی انفرادیت سے ثابت کر دیا ہے کہ بلند آسما ن کے بجائے اب زمین پر بھی اسکائی ڈائیونگ کی جاسکتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.