تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 اگست 2014
وقت اشاعت: 17:19

بی مانو ہرن کے جھنڈ میں گھرگئیں

لندن......چہل قدمی پر نکلے ہرن کے جھنڈ نے بی مانو کو تنہا دیکھا تو اس کو ڈرانے دھمکانے کی ٹھان لی اور اس کے پیچھے پیچھے چل دیئے۔بی مانو بھی ہرنوں کے ارادوں کو بھانپ گئی اور پاس ہی کھڑی گاڑی کے نیچے جا چھپی لیکن ہرن بھی اس کے انتظار میں ہی کھڑے رہے۔آخر کار بی مانو بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہر نکل کر اپنی راہ کو چل دیں جس پر ہرن بھی اسے غصے سے گھورتے ہی رہ گئے اور یوں ایک بڑا خطرہ ٹل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.