تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 10:10

لندن کے دریائےتھیمز میں دیو ہیکل دریائی گھوڑا آگیا

لندن .....لندن کے دریائے تھیمز میں دیو ہیکل دریائی گھوڑاآگیا ۔’’ہپو تھیمز نامی‘‘ اس دریائی گھوڑے کی لمبائی 21 میٹر ہے جسے معروف ڈچ آرٹسٹ "فلورنٹائن ہوف مین" نے تیار کیا ہے ۔ یہ فن پارہ 12 ہفتوں کی کڑی محنت کے بعدمکمل ہوا۔ یہ انوکھا دریائی گھوڑا ستمبر کا پورا مہینہ دریائے ٹیمز میں تیرتا رہے گا اور موسیقی اور دیگر علاقائی تہواروں کا حصہ بنے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.