تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 22:30

جوہانسبرگ کے چڑیا گھر میں تین ننھے شیرلوگوں کی توجہ کا مرکز

جوہانسبرگ...... این جی ٹی...... سائوتھ افریقی شہرجوہانسبرگ کے چڑیا گھرمیںنایاب نسل سے تعلق رکھنے والے شیر کے تین بچے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہوئے ہیںجو باقاعدہ طور پر عوام کے سامنے پیش کر دئیے گئے ہیں۔4مہینے کے یہ ننھے شیرمکمل طور پر صحتمند ہیں جن کی چڑیا گھر انتظامیہ خوب دیکھ بھال میں مصروف ہے اور ننھے شیروں کے ناز نخرے اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔چھوٹی سی فٹ بال سے کھیلتے ان تینوں شیروں میں ایک شیر مکمل طور پر سفید رنگ کا ہے جبکہ دو شیرنی بھورے رنگ کی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.