تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 13:15

چین میںانوکھی میراتھن، شرکا کو 82 منزلیں چڑھنا پڑیں

بیجنگ .....چین میں سیکڑوں افراد نے سیڑھیوں پر ریس لگادی۔ مردوں میں پولینڈ اور خواتین میں آسڑیلوی کھلاڑی فاتح رہے۔ دارالحکومت بیجنگ کی سب سے بلند عمارت چائنا ورلڈسمٹ ونگ ہوٹل کو سر کرنے کا مقابلہ ہوا،ایک ہزار 82 فٹ کی اونچائی ، 82 منزلیں اور 2 ہزار سے زائد سیڑھیاں تھیں ، تو ریس لگانے والے بھی کم نہیں تھے ،20 ملکوں کے6 سو افراد میں مردوں اورخواتین کی کیٹگری الگ الگ تھیں۔ مردوں میں پولینڈ کے29 سالہ Piotr نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور خواتین کی کیٹگری میں آسٹریلیا کی Suzy Walsham نے11 منٹ 50 سیکنڈمیں جیت اپنے نام کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.