تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 21:21

صرف ایک بار استعمال ہونے والی چاکلیٹ سے بنی کیتلی

ٹورنٹو.......این جی ٹی.......چاکلیٹ کانام آتے ہی منہ میں پانی بھر سا جاتاہے جوکہ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی پسندیدہ ہے۔ کینیڈا میں ماہر ین نے اسی لذیذ چاکلیٹ سے کیتلی تیار کی ہے جو کہ مکمل طو ر پر صرف اورصرف چاکلیٹ سے بنائی گئی ہے۔ اس چاکلیٹی کیتلی کو خاص ٹمپریچرمیں رکھ کر تیار کیا گیا ہے جس میں گرم چائے ڈال کر مہمانوں کو بھی پیش کی جاسکتی ہے لیکن اس کے بعد یہ تپش سے پگھل جائے گی اور دوبارہ قابلِ استعما ل نہیں رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.