تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 0:24

امریکی کمپنی نے گاڑی چلانے والا روبوٹ تیار کرلیا

نیویارک......اب روبوٹ گاڑیاں چلاتے نظر آئینگے۔ اب بہت جلد ایسے روبوٹ مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کردئیے جائینگے۔امریکی کمپنی روبوٹس لیب نے سان فرانسسکو میں جاری ٹیکنالوجی میلے کے دوران ڈرائیونگ کرنے والا روبوٹ متعارف کروایا ہے۔اس کمپنی نے نائو(Nao)نامی روبوٹ کو نئے انداز سے پروگرام کرکے اُسےگاڑی چلانے کی قابلیت سے لیس کردیا۔ابتدائی مرحلے میںنائوکیلئےبی ایم ڈبلیو کی چھوٹی الیکٹرک کھلوناکار تیار کی گئی جس میں یہ ننھا مناروبوٹ انتہائی مہارت سے اپنی ڈرائیونگ صلاحیتیں دکھاتا نظر آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.