تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 18:15

جاپانی آرٹسٹ نے 5فٹ کے کاغذی فانوس سے ہال کو روشن کر دیا

ٹوکیو.........کاغذ کو مختلف تہوں میں مو ڑ کر آرٹ کے شاہکار بنانے کے ماہرایک جا پانی آرٹسٹ نے دیوہیکل کاغذی فانو س بناکر سب کو حیران ہی کر دیا ہے۔ اس آرٹسٹ نے کاغذ کو کاٹے بغیر منفرد انداز میں مو ڑ اور ان کی تہیں لگا کر پانچ فٹ بڑے فانو س بنائے اور پھر ان میں رنگ برنگی ایل ای ڈی لائٹس اور حرکت کرنے کیلئے مو ٹرز نصب کر کے مزید دلکش بنادیا۔ صرف یہی نہیں بلکہ مکمل تیاری کے بعد ان فانوسوں کو ایک بڑے ہال کی چھت کے ساتھ بھی نصب کر دیا جو حرکت کرکے نا صرف مختلف انداز بدلتے ہیں بلکہ ہال کو روشن کر نے کیلئے روشنی بھی بکھیرتے ہیں جسے دیکھنے کیلئے وہاں لو گوں کا مجمع ہی لگ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.