تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 8:56

چھوٹو میاں بمقابلہ نیند

نیویارک..... ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ ننھے منھے بچے ہر قسم کی پریشانی اور فکر سے آزاد ہوتے ہیں اسی لئے تو کبھی بھی اور کبھی بھی نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں۔اس چھوٹومیاں کو ہی دیکھ لیجئے جو نیند سے سخت بے حال ہیں مگر اپنے ابا جان کے ساتھ شاپنگ بھی کرناچاہتے ہیں اور جاگنے کی بھرپور کوششوں میں مگن ہیں۔نیند سے بوجھل آنکھیں لئے یہ ننھے میاں نیند کے مارے کبھی دائیں جانب گرتے ہیں تو کبھی بائیں طرف کو لپکتے ہیں کہ جن کی یہ ادائیں بہت سے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیردیتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.