تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 10:46

بلی اورکتے کی انوکھی دوستی

لندن .....بلی اور کتے کی دشمنی یوں تو صدیوں پرانی ہے لیکن لگتا ہے کہ جیسے اس ڈاگی اور بی مانو نے برسوں سے جاری اس روایت کو توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جی ہاں ایک ہی گھر میں رہنے والا ڈاگی اور بی مانوروزانہ شام میں گھر کے گارڈن میں کھیلنے نکلتے ہیں تو ساری دنیا سے لاپرواہ ہوجاتے ہیں۔ڈاگی پہلے ننھی بی مانو کو چھیڑتا ہے اور پھر دوڑ لگا دیتا ہے اوربی مانو اس کے تعاقب میں دوڑی چلی جاتی ہے۔ڈاگی اور بی مانو کی انوکھی دوستی پر مبنی ویڈیو ان دنوں انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.