تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:48

اسپین میں لوگ بیلوں کے بعد بال کے آگے دوڑنے لگے

میڈرڈ......اسپین کے رننگ آف دی بُلز فیسٹیول سے تو ہر کوئی واقف ہوگا جہاں مقامی افراد بپھرے بیلوں کے آگ دوڑتے نظر آتے ہیں تاہم اب اسپین میں ایک نیا کھیل سامنے آیاد ہے۔جی ہاں بالکل رننگ آف دی بُلز کے بعد اب پیش ہے رننگ آف دی بالز ،جس میں مقامی قصبے کے افراد بڑے سائز کی گیند کے آگے دوڑتے نظر آتے ہیں۔اسپین کے قصبے مٹائل پینو کے رہائشیوں نے ایک نیا دلچسپ کھیلBoloencierro متعارف کروایا ہے جس میں قصبے کے افراد100کلوگرام وزنی گیند کے آگے دوڑتے ہیں اور انہیں خود کو گیندکے نیچے آنے سے محفوظ رکھنا ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.