تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:58

آئس لینڈ کے خطرناک و فعال آئش فشاں کی ویڈیو سامنے آگئی

ریکاوک...... آئس لینڈ کے لاوا اور پتھر اگلتے آتش فشاں کی ڈرون سے فلمائی گئی حیرت انگیز ویڈیو سامنے آگئی ہے۔آئس لینڈ کا سب سے خطرناک اور فعال آتش فشاںبارباربرنگا کی ویڈیو کواڈ کوپٹر سے لی گئی ہے۔آتش فشا ں کے اندر انتہائی قریب سے دیکھایاگیا ہے ، لاوا اور پتھر اگلتے آتش فشاں سے دھماکوں کی آواز کو بھی سنا جاسکتا ہے۔واٹناجو کل گلیشیر کے نیچے واقع آتش فشاں نے 16 اگست کو لاوا اگلنا شروع کیاتھا۔ اور ویڈیو 20 ستمبر کے بعد فلمائی گئی ۔ڈرون آپریٹر کاکہناہے کہ گرمی سے ڈرون پگھل چکاتھا خوش قسمتی سے اس کا میموری کارڈ محفوظ رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.