تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:48

بر طانوی آرٹ میوزیم میں چلتے لو گوں کا تعاقب کر تی لائٹ

لندن ......بر طانوی آرٹ میوزیم میں ایک ایسی منفرد لائٹ نصب کی گئی ہے جو گزرتے لوگوں کا انوکھے انداز سے تعاقب کر تی نظر آتی ہے۔ آرٹ میوزیم میں ایک سرنگ کی چھت پر لگی یہ سفید لائٹ وہاں سے گزرتے فرد کے اوپر روشنی ڈالنے کے علاوہ اس کے ساتھ ساتھ چلنا بھی شروع ہو جاتی ہے۔جیسے ہی ایک فرد وہاں سے گزر جاتا ہے تو یہ لائٹ فوراً اس کے اوپر سے ہٹ کر دوسری راہ گیر کے ساتھ ساتھ چھت سے چل کر اس پر اپنی سفید روشنی بکھیرتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.