تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:42

جاپان میں طرح طرح کے روبوٹس کی نمائش

ٹوکیو.......جاپان میں طرح طرح کے روبوٹس کی نمائش لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔جاپان میں ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش میں کئی طرح کے روبوٹ رکھے گئے ہیں جن میں پنگ پانگ روبوٹ اور ڈائینو سار کی طرح نظر آنے والا روبوٹ بھی شامل ہیں۔پنگ پانگ روبوٹ انسانوں کی طرح ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے،یہ نمائش 11 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.