تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:12

چھ پہیوں والی منفرد وہیل چیئر

لندن ......پانی ،خشکی اور اونچی نیچی چٹانو ں پر چلنے والی گاڑیوں کے بعد بر طانیہ میں ان تما م خصوصیات کی حامل اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس الیکڑک وہیل چیئر بھی متعارف کر وادی گئی ہے۔چھ ٹائروں والی یہ وہیل چیئر بجلی کی طاقت سے چلتی نہیں بلکہ دوڑتی ہے جسے آٹو میٹک نظام کے تحت خشکی اور ہموار زمین کے ساتھ ساتھ پانی اور اونچی نیچی چٹانوں پر بھی با آسانی چلا کر سفر طے کیا جا سکتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.