9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:22
پانی بھرے گلاسوں سے موسیقی کی دھنیں بکھیرنے کا مظاہرہ
لندن ......موسیقی کے کئی نت نئے اور جدید آلات متعارف کروائے جا چکے ہیں لیکن اس ماہر فنکار کے تو کیا ہی کہنے ہیں جو پا نی کے گلا سو ں سے مو سیقی تر تیب د ے سکتا ہے۔ یہ منفرد مو سیقارشیشے کے گلاسوں میں پانی بھر کر انگلیوں کو ان پر حر کت دے کر ایسی مدھر دھنیں بکھیرتا ہے کہ سننے والے حیرا ن ہی رہ جا تے ہیں۔ کمال مہارت سے ترتیب دی جا نے والی یہ دھنیں سن کر یوں محسوس ہو تا ہے کہ جیسے یہ شیشے کے گلا س سے نہیں بلکہ پیا نو کی کیز(Keys) سے نکل رہیں ہوں ۔