تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:33

برطانیہ کے ونز فرڈ پولیس اسٹیشن میں گھوڑا گھس آیا

لندن...... برطانیہ کے ونز فرڈ پولیس اسٹیشن میں ایک گھوڑا گھس آیا جسے دیکھ کر وہاں موجود پولیس والے حیران رہ گئے۔ یہ منظر ہے برطانیہ کے پولیس اسٹیشن کا جہاں ایک گھوڑا منہ اٹھائے گھس آیا۔شاید اس کی آمد کا مقصد کوئی شکایت درج کرانا ہو یا کچھ اور مگر یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔ پولیس والوں کا کہناتھا کہ یہ گھوڑا قریبی گراؤنڈ میں گھاس چر رہا تھا اور گھومتا پھرتا پولیس اسٹیشن کی طرف آنکلا جسے بعد میں گراؤنڈ کی جانب چھوڑدیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.