تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:53

غباروں سے تیار کیا گیا جہاز کا منفرد ماڈل

لندن .......جہازکے نا م سے مضبو ط اور طا قت ور چیز کا تصور ذہن میں آ تا ہے لیکن ایک جہاز ایسا بھی ہے جو سو ئی چبھا تے ہی پھُس ہو جائے گا۔ یہ انوکھا جہاز لو ہے یا مضبو ط میٹریل سے نہیں بلکہ غبار وں سے بنا یا گیاہے ۔غبا روں سے منفرد فن پا ر ے بنا نے والے ایک برطانوی فنکار نے یہ ما ڈل تین سوسے زائد غبا روں کی مدد سے دس گھنٹوں میں تیار کیا ہے جو اس سے قبل کئی نامور فلمی کر داروں کے غباروں سے ما ڈل تیار کر کے بھی شہر ت حا صل کر چکا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.